the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(ایجنسیز)


صوبائی دارلحکومت لاہور میں جاری شدید بارش اور ژالہ باری کے دوران پاکستانیوں نے دنیا کا سب بڑا انسانی پرچم بنا کر بنگلہ دیش کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

ہفتے کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی اور شدید بارش کے باوجود بنگلہ دیش کا ریکارڈ توڑ کر اپنے ملک کا نام روشن کرنے کیلئے پرعزم تھے۔

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 29,040 شریک طلباء نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی جھنڈا بنا کر بنگلہ دیش سے ریکارڈ چھین لیا۔ اِس سے



قبل بنگلہ دیش کے 27,170 طلباء نے پانچ منٹ اور کچھ سیکنڈ کا ریکارڈ بنایا تھا۔ گینز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم نے جیسے ہی سب سے بڑا انسانی جھنڈا بنانے کی تصدیق کا اعلان کیا تو سٹیڈیم میں قرآن پاک کی تلاوت لگائی گئی جبکہ ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

تقریب میں پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف اور صوبائی کھیل رانا مشہود خان نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے اسی اسٹیڈیم میں پچھلے سال طلبا نے دنیا کا سب سے بڑا جھنڈا بنا نے کا ریکارڈ بھی قائم کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.